آئی جی آئی کا تعارف

آئی جی آئی پیکجز گروپ کی طرف سے پیش کردہ مالیاتی خدمات کا نمائندہ گروپ برانڈ ہے. یہ پانچ کمپنیاں پر مشتمل ہے جو آئی جی ہولڈنگز، آئی جی آئی جنرل، آئی جی آئی سیکورٹیز، آئی جی آئی لائف اور آئی جی آئی انویسٹمنٹ ہیں.


٥٠ سال سے زیادہ کا ایک مجموعی تجربہ اور ان تنظیموں کے تعاون سے، آئی جی آئی فنانشل سروسز جنرل انشورنس، لائف انشورنس، انویسٹمنٹ بینکنگ اور بروکریج کی خدمات بشمول سرمایہ کاری کا حل، باہمی تعاون ازروے اس کے وسائل کا استعمال اور خطرے سے تحفظ کی ایک مکمل رینج افراد اور کارپوریشنز کے لئے پیش کرنے کی صلاحیت رکھتاہے


یہ کراچی میں واقع ہے اور لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، رحیم یار خان، ایبٹ آباد اور پشاور میں برانچ دفاتر کے نیٹ ورک کے ذریعے پاکسستان کے ساتھ ساتھ بیرون ملک میں موجود افراد اور کارپوریٹ کلائنٹس کی خدمت میں کوشاں ہے